کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ

by Other Authors

Page 27 of 178

کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ — Page 27

۲۷ اس سورت سے کر سکتا ہوں اور پھر میرا دعوی ہے کہ سورۂ فاتحہ میں دنیا کی تمام اقتصادی تھیوریوں کا جواب موجود ہے خواہ بالشوزم ہو یا کپیٹل ازم ہو یا کوئی اور ہویا اے ۱۹۵۵ء کے سفر یورپ کے دوران حضور نے زیورچ میں اِس موضوع پر چار پر معارف خطبے دئے اور مدلل انداز میں ثابت کیا کہ سورہ فاتحہ میں اشتراکیت اور سرمایہ داری کارڈ موجود ہے۔سے ۳۔حضور فرماتے ہیں :۔قرآن کریم کے سینکڑوں بلکہ ہزاروں مضامین ایسے ہیں جو اللہ تعالیٰ نے اپنے خاص فضل سے القاء اور الہام کے طور پر مجھے سمجھائے ہیں۔اور میں اس بارہ میں اللہ تعالیٰ کے انعامات کا جس قدر شکر ادا کروں کم ہے۔اس نے کئی ایسی آیات جو مجھ پر واضح نہیں تھیں اُن کے معانی بطور وحی یا القاء میرے دل پر نازل کئے اور اس طرح اپنے خاص علوم سے اس نے مجھے بہرہ ور کیا۔مثال کے طور پر یکیں سورہ بقرہ کی ترتیب کو پیش کرتا ہوں۔لیکن ایک دن بیٹھا ہوا تھا کہ یکدم مجھے القاء ہوا کہ فلاں آیت اس کی گنجی ہے۔اور جب میں نے غور کیا تو اس کی تمام 064 به تفسیر کبیر جلد : الفضل مئی جون ۱۹۵۵ء " تاریخ احمدیت جلد ، اصلها :