کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ

by Other Authors

Page 154 of 178

کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ — Page 154

۱۵۴ ۱۸۸۶ء میں ان الفاظ میں بھی دی گئی تھی :- "نور آتا ہے نور۔۔۔۔وہ زمین کے کناروں تک شہرت پائے گا اور قومیں اس سے برکت پائیں گی تب اپنے نفسی نقطۂ آسمان کی طرف اُٹھایا جائے گا۔پیش گوئی اُس زمانہ میں کی گئی جب کہ تراجم قرآنی کے بارے میں سخت بے میں بلکہ مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کیا جا رہا تھا۔چنانچہ نامور اہلحدیث عالم اور مفتر قرآن مولانا وحید الزماں خاں صاحب نے یہ ہجری یعنی چودھویں صدی کے پہلے سائل لکھا:۔بڑا افسوس ہے کہ مسلمان اس سے بالکل غافل ہیں اور ان کے ملا اور مولوی اور درویش سوائے آرام سے روٹیاں کھانے کے دین کا کوئی کام نہیں کرتے ہیں نہ اور ملک کی اقوام کی زبانیں سکھتے ہیں نہ اور زبانوں میں اسلام کی کتابوں کا اور قرآن کا ترجمہ پھیلاتے ہیں۔ہائے ابٹر سے رنج کی بات ہے کہ نصاری نے اپنی واقفیت کے واسطے قرآن کا ترجمہ انگریزی، فرانسیسی اور جرمن زبانوں میں کیا پر مسلمانوں کو یہ توفیق نہیں کہ وہ قرآن کا اور دین کی کتابوں کا ترجمہ غیر زبانوں میں خصوصاً کافروں کی زبانوں میں کر کے اس کے ہزاروں لاکھوں نسخے کا فروں میں پھیلا دیں تا کہ وہ نیچے دین شریعت سے واقف ہوں یا لے له المعلم ترجمه صحیح مسلم جلد اول صفحه ۲۸۱۷۲۸۰ مطبع صدیقی لاہور ۱۳۰۱ ھر ہے