کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ — Page 153
۱۵۳ بارھواں پیلو (قرآیض مجید عالمگیر شریعت) اللہ جل شانہ فرماتا ہے:۔تبوك الَّذِي نَزَّلَ الْفُرْقَانَ عَلَى عَبْدِهِ لِيَكُونَ العلمين نديراة ( الفرقان : ۲) وہ ذات بڑی برکت والی ہے جس نے فرقان اپنے بندے پر اتارا ہے تا کہ وہ سب جہانوں کے لئے ہوشیار کرنے والا ہو۔نیز فرمایا : ومَا أَرْسَلْنَاكَ اللَّا كَانَةٌ لِلنَّاسِ بَشِيرًا وَ نَذِيرًا رسیا : ۲۹) ریا رسول اللہ ہم نے تجھ کو تمام بنی نوع انسان کی طرف (جن میں سے ایک بھی تیرے حلقۂ رسالت سے باہر نہ رہے ایسا، رسول بنا کر بھیجا ہے جو (مومنوں کو خوشخبری دیتا اور (کافروں کو ) ہوشیار کرتا ہے۔ان آیات سے ثابت ہے کہ قرآن مجید عالمگیر شریعت ہے اور اس کا تقاضا یہ ہے کہ اس سے ساری دنیا کو متعارف کرایا جائے۔حضرت مصلح موعود کے ذریعہ کلام اللہ کے اس عالمگیر مرتبہ کا ظہور غیرملکی زبانوں میں تراجم قرآن کی دُنیا بھر میں اشاعت سے ہوا جس کی خبر حضرت مصلح موعود کی پیدائش سے پہلے اشتہار ۲۰ فروری