کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ — Page 155
یہ تھا وہ درد ناک اور روح فرسا ماحول جس میں مصلح موعود کی بشارت دی گئی اور نور آتا ہے نور اور دیگر الہامی الفاظ میں آپ کے عید مبارک کے تراجم قرآن سے متعلق مجاہدانہ کارناموں کا پورا نقشہ کھینچ دیا گیا۔چنانچہ دنیائے اسلام میں تراجم قرآن کی سب سے پہلی، علمی او منظم تحریک آپ ہی کی قیادت میں اٹھی بڑھی اور پروان چڑھی۔اور آپ کی زندگی میں نہ صرف یہ کہ قرآن مجید کے انگریزی ڈچ ، جرمن اور سواحیلی زبانوں میں تراجم شائع ہو گئے بلکہ آپ کو اس وقت تک خالق حقیقی کی طرف سے واپسی کا بلاوا نہیں پہنچا جب تک ہسپانوی پر نکالی اطالوی، روسی، فرانسیسی، انڈو نیشی، ملائی ہم کانیا، لویو اور اور زبانوں میں تراجم قرآن خدا کے فضل سے مکمل نہیں ہو گئے۔فتبارک اللہ احسن الخالقين۔اس وقت یک صرف انگریزی ترجمہ قرآن کی پہلی جلد کے متعلق عرب پریس اور مغربی دنیا کے شاندار تبصرے درج کرتا ہوں :- (اہم مشہور اسلامی ملک اُردن کے اخبار الاردن نے ۲۱ نومبر ۶۱۹۴۸ کے شمارہ میں زبر دست خراج تحسین ادا کرتے ہوئے لکھا:۔بدَا النَّاسُ يُعْجِبُونَ بِالرَّقِيمِ عَنْ اِنْهَمَا كِيهِمْ فِي بَدَأَ أمُورِ دُنْيَا هُمْ بِنَشَاطِ الْحَرَكَةِ الْأَعْمَدِيَّةِ وَجِهَادِهَا لِنَشْرِ الإِسْلَامِ فِي الْقَااَرَاتِ الْخَمْسِ سَوَ مِنْ أَعْظَمِ : قَامَ بِهِ الْأَحْمَدِ يَونَ فِي السَّنَوَاتِ التِي تَلَتِ الْحَرْبَ ترجمتهم القران المَعِيدَ لِلنَاتِ الأَجْنَبِيَّةِ الحَيّة