کلامِ ظفرؔ — Page 164
(311 کلام ظفر اغرك 312 کلام ظفر انك ذُو عِقَارٍ وَجَنَّةٍ کیا تم اس لئے مغرور ہو کہ تم جائیداد اور باغات والے ہو الْجَوَابُ مِنْ قِبَلِ الْإِسْلَامِ (اسلام کی طرف سے جواب ) آیا كُفْرُ مَهْلًا بَعْضَ هَذَا التَّكَبُر آے گفر ! متکبر جانے دے وَإِن كُنتَ قَد أَزْمَعْتَ حَرْبًا فَشَير اور اگر تو نے جنگ کی ٹھانی ہے تو اپنی آستینیں چڑھالے میلی آنبي في ملةٍ مَذَلَّةٍ اغرك کیا تو میرے بارے میں اس لئے دھوکے میں ہو کہ آج میں ذلت میں ہوں وَان قَد تَوَلَّتْ دَولَتِي مِثْلَ مُدْبِرٍ اور میرا شان و شوکت کا زمانہ منہ پھیر گیا ہے اغرك متى انَّنِي فِي مُصِيبَةٍ اور کیا تم اس لئے دھوکے میں ہو کہ آج میں مصیبت میں ہوں وَان قَد جَفَتْنِي أُسْرَتي وَعَشَائِرِى اور میرے خاندان اور قبیلے نے مجھ سے جفا کی ہے وَانَّكَ اور ذُو مَالٍ بڑے مالدار ہو الا لا وكلا انْتَ يَا غِرُ مُخْطِيُّ نہیں ، یہ بات ہر گز نہیں۔اے نادان تو غلطی پر ہے فَلَن تَجْعَلَ اللهُ السَّبِيلَ لِكَافِرِ اللہ کبھی کسی کافر کو کامیابی کی راہ پر نہیں ڈالے گا فَإِنِّي وَإِن كُنْتُ الضَّعِيفَ لَقَادِرُ میں اگرچہ کمزور ہوں لیکن پھر بھی بفضل خدا على أخذ كُلِّ مُعَانِدٍ مُتَكَثِر اور متکبر کی گرفت پر قادر ہوں فَكُمْ مِّنْ ضَعِيفٍ سَلَّطَ اللهُ ضُعْفَة کتنے ہی کمزور ہیں کہ جن کی کمزوری کو اللہ تعالیٰ نے على قوة الْمُسْتَكْبِرِينَ الْجَبَابِرِ متکبروں اور جابروں کی طاقت پر غالب کر دیا ہر معاند اور