کلامِ ظفرؔ

by Other Authors

Page 165 of 194

کلامِ ظفرؔ — Page 165

اذا جب 313 مُسْلِم يدعو الالة کلام ظفر تَضَرُّعًا مسلمان خدا تعالیٰ کو عاجزی سے پکارتا ہے فَيُعطى قُوَى لَيْثٍ وَصَولَةً حَيْدَرٍ تو اُسے شیر کی سی طاقت اور حیدری حملہ عطا کیا جاتا ہے وَ مَن كَانَ لِلهِ تكانَ لِلهِ الْعَلِيِّ سَيَغْلِب سو جو خدائے برتر کا ہے وہ ضرور غالب آئے گا جَبَّارٍ عَنِيدٍ وَقَاهِرٍ على كُلّ ہر جبار معاند اور إليكَ فَإِنِّي فَإِنِّي لَسْتُ حمن يهوله سے نہیں ہوں جاؤ! جاؤ! میں اُن لوگوں میں سے جنہیں شُرُوعُ الرَّمَاجِ أَوْ وَمِيْضُ الْبَوَاتِرِ نیزوں کا حرکت میں آنا اور تلواروں کی چمک دمک ڈرا سکے وَكَيْفَ أَخَافُ مِنْ عَدُةٍ وَإِنَّنِي میں کسی دشمن سے کیونکر ڈر سکتا ہوں جبکہ لاَعْلَمُ أَنَّ الله درعى وَمِغْفَرِى مجھے معلوم ہے کہ خدا تعالیٰ میری زرہ اور خود ہے (314) کلام ظفر فَيَا كُفَرُ دَعْ عَنْكَ الْفِخَارَ فَإِنَّهُ اے کُفر ! اس فخر کو جانے دے لقَد حَانَ وَقُتُ هَوَانِكَ الْمُتَقَرِرُ تیری ذلت کا مقررہ وقت آچکا ہے إذَا جَاءَ يَوْمُ اللهِ تُهْلَكُ بَغْتَةً جب خدا تعالیٰ کے عذاب کا دن آیا تو تو نا گہاں ہلاک کر دیا جائے گا وَتَصْلَى بِنَارٍ قَد أُعِدَّتُ لِكَافِرِ اور ایسی آگ میں جلے گا جو کافر کے لئے تیار کی گئی ہے فَإِن كُنتَ تَهْوَى أَنْ تَعِيْشَ مُخَلَّدا اگر تو چاہتا ہے کہ دائی زندگی پائے فَا مِن بِخَيْرٍ الانبياء الْمُوَقِّرِ تو صاحب عظمت سید الانبیاء حضرت محمد مصطفی پر ایمان لے آ وَدَعْ كُلَّ هَدْيِ بَعْدَ هَدِي مُحَمَّدٍ اور حضرت محمد مصطفی کی ہدایت کے بعد ہر روش چھوڑ دے وَاقْبِلُ إِلَى الْإِسْلامِ تَنجُ وَتُغْفَر اور اسلام کی طرف متوجہ ہو تا کہ تو نجات پائے اور بخشا جائے