کلامِ ظفرؔ

by Other Authors

Page 163 of 194

کلامِ ظفرؔ — Page 163

309 المْ تَرَ قَد أُوتِيتُ عِنَّا وَشَوَكَةً کیا تو نے دیکھا نہیں کہ مجھے عزت و شوکت دی گئی ہے وَأُوتِيتُ مِن مَّالٍ وولد موقرٍ اور مجھے مال اور اولا د کثرت سے دی گئی ہے فَكَمْ لِي مِنْ أَرْضِ وَزَرْعٍ وَجَنَّةٍ دیکھ تو میرے پاس کتنی زمینیں ،کھیتیاں اور باغات ہیں وَكَمْ لِي مِنْ حَوْضٍ وَنَهْرٍ مُفَجِّرٍ اور کتنے میرے حوض اور چلتی ہوئی نہریں ہیں وَكَمْ لِى مِنْ قَصْرٍ مُّبِيْفٍ وَفِضَّةٍ اور کتنی میرے پاس شاندار کوٹھیاں ہیں اور وَكَمْ لِي مِنْ تِبْرٍ كَثِيرٍ مُّقَنْطَرٍ کس قدر میرے پاس ڈھیروں ڈھیر سونا چاندی ہے کلام ظفر 310 فَشَانَ مَا بَيْنِي وَبَيْنَكَ فِي الْعُلَى تیری اور میری بلندی میں بڑا فرق ہے فَلَسْتَ عَلَى هَزْلِي وَقَتْلِي بِقَادِرٍ سوٹو مجھے شکست دینے اور مجھے قتل کرنے پر قادر نہیں تَعَالَ إِلَى وَ اتْرُكِ الدِّينَ يَا أَخِي اے بھائی !تو دینِ اسلام کو چھوڑ اور میری طرف آکر وَكُنْ سَهِما بِي فِي العُلى وَالْمَفَاخِرِ میری بلند اور قابلِ رشک شان میں شریک ہو جا کلام ظفر وَإِنْ شِئْتَ حَرْبًا طَالِبَ الْمَوْتِ والرَّدى لیکن اے موت اور ہلاکت کے طالب ! اگر تو مجھ سے جنگ ہی کرنا چاہتا ہے فَبَارِزُ وَنَادِ مَنْ تُنَادِى لِيَنصُ تو میدان میں آ، اور جسے چاہے اپنی مدد کے لئے بلالے