کلام محمود مع فرہنگ

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 188 of 555

کلام محمود مع فرہنگ — Page 188

دل کے بہہ جانے کی نالے بھی خبر دیتے ہیں شاہد اس بات پر نوک مژہ کر ہی نہیں خواہش وصل کروں بھی تو کروں کیونکر ہیں کیا کہوں اُن سے کہ مجھ میں کوئی جوہر ہی نہیں دل سے ہے وسعت ترحيب محبت مفقود ساقی استادہ ہے مینا لیے ساغر ہی نہیں قُرب دلدار کی راہیں تو کھلی ہیں لیکن کیا کروں میں جیسے اسباب میکسر ہی نہیں ہے ہم نفس ادھر فكر اُدھر عالم کا چین ممکن ہی نہیں ، امن مقدر ہی نہیں 186 * 1926 اخبار الفضل جلد 14-31 اگست