کلام محمود مع فرہنگ

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 335 of 555

کلام محمود مع فرہنگ — Page 335

183 بڑھتی رہے خُدا کی محبت خُدا <mark>کر</mark>ے حاصل ہو تم کو دید کی کنت خُدا <mark>کر</mark>ے توحید کی ہو لب پہ شہادت خُدا <mark>کر</mark>ے ایمان کی ہو دل میں حلاوت خُدا <mark>کر</mark>ے پڑ جائے ایسی نیکی کی عادت خُدا <mark>کر</mark>ے سرزد نہ ہو کوئی بھی شرارت خُدا <mark>کر</mark>ے حاکم رہے دلوں پہ شیر نیت خُدا <mark>کر</mark>ے حاصل ہو مصطفے کی رفاقت خُدا <mark>کر</mark>ے نعث مٹ جائے دل سے تنگ کی ذالت خُدا <mark>کر</mark>ے آجائے پھر سے دور شرافت خُدا <mark>کر</mark>ے مل جائیں تم کو شہد و المنت خُدا <mark>کر</mark>ے مشہور ہو تمہاری دیانت خُدا <mark>کر</mark>ے بڑھتی رہے ہمیشہ ہی طاقت خُدا <mark>کر</mark>ے جسموں کو چھو نہ جائے نقاہت خُدا <mark>کر</mark>ے مل جائے تم کو دین کی دولت خُدا <mark>کر</mark>ے چھکے فلک پہ تارہ قسمت خُدا <mark>کر</mark>ے مل جائے جو بھی آئے مُصیبت خُدا <mark>کر</mark>ے پہنچے نہ تم کو کوئی اذیت خُدا <mark>کر</mark>ے منظور ہو تمہاری اطاعت خُدا <mark>کر</mark>ے مقبول ہو تمہاری عبادت خُدا <mark>کر</mark>ے سُن <mark>لے</mark> ندائے حق کو یہ اُمت خُدا <mark>کر</mark>ے پکڑے بزور دامن ملت خُدا <mark>کر</mark>ے چھوٹے کبھی نہ جام سخاوت خُدا <mark>کر</mark>ے ٹوٹے کبھی نہ پائے صداقت خُدا <mark>کر</mark>ے راضی رہو خدا کی قضا پر ہمیش تم لب پر نہ آئے حرف شکایت خُدا <mark>کر</mark>ے احسان و تعطف عام رہے سب جہان پر <mark>کر</mark>تے رہو ہر اک سے مُروت خُدا <mark>کر</mark>ے 332