کلام محمود مع فرہنگ

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 137 of 555

کلام محمود مع فرہنگ — Page 137

ہم تو جس طرح بنے کام کیے جاتے ہیں آپ کے وقت میں یہ سلسلہ بدنام نہ ہو میری تو حق میں تمھارے یہ دُعا ہے پیارو سرہ اللہ کا سایہ رہے ناکام نہ ہو ظلمت رنج و غم و درد سے محفوظ رہو مہر انوار درخشندہ رہے شام نہ ہو نوٹ۔اس نظم کے متعلق حضرت مصلح موعود کا مفصل نوٹ صفحہ 380 پر ملاحظہ فرمائیے اخبار الحكم جلد 22-17 اکتوبر 1920ء 136