کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال

by Other Authors

Page 32 of 89

کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال — Page 32

جمن پہ اسلامی حکومت چلائی جاتی ہے۔تو ان کے دونوں سے کم بھی مسلمان" قسم کے آدمی منتخب ہو کہ پارلیمینٹ یا اسمبلی میں نہیں آسکتے۔اس ذریعہ سے انتدار تو ان ہی لوگوں کو ملے گا جو مردم شماری کے رجسٹر میں توچاہیے سلمان ہوں مگر اپنے نظریات اور طریق کار کے اعتبار سے جن کو اسلام کی ہوا بھی نہ لگی ہو اس قسم کے لوگوں کے ہاتھ میں اقتدار آنے کے معنی یہ ہیں۔کہ ہم اس مقام پر کھڑے ہیں جس مقام پر غیر مسلم حکومت میں تھے ملیکہ اس سے بھی بد تر مقام ہے۔کیونکہ وہ قومی حکومت جس پر اسلام کا نمائشی لیبل لگا ہوا ہوگا۔اسلامی انقلاب کا راستہ روکتے ہیں اس سے بھی زیادہ جبر کی رہے باک ہوگی جتنی غیر مسلم ہوتی ہے۔راسلامی حکومت کس طرح قائم ہوتی ہے۔زیر عنوان خام خیالیاتی طبع اول شد تا ۲۱ اس سے زیادہ کھل کر مودودی صاحیے سیاسی کشمکش حصہ سوم ص ۳۲ - ۳۳ میں دخواسے کیا۔کہ جو لوگ یہ گمان کرتے ہیں کہ اگر مسلم اکثریت والے علاقے سہند و اکثریت سے آزاد ہو جائیں اور یہاں جمہوری نظام قائم ہو جائے تو اس طرح حکومت اپنی قائم ہو جائے تھی۔ان کا مکان غلط ہے دراصل اس کے نتیجہ میں جو کچھ حاصل ہوگا وہ صرف مسلمانوں کی کافرانہ حکومت ہوگی اس کا نام حکومت الہی رکھنا اس پاک نام کو ذلیل کرنا ہے کہ ڈی سی شکلی حصہ سوم طبع اقول مثلا)