کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال

by Other Authors

Page 31 of 89

کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال — Page 31

اس کو نا ممکن سمجھتا ہوں۔اور اگر یہ منصوبہ کامیاب ہو جائے قومیں اس کو ایک معجزہ مجھوں گا جناب مودودی صاحب نے اپنے اس نظریہ کی وجہ یہ بتائی کہ جب تک اجتماعی زندگی میں تغیر واقع نہ ہو کسی مصنوعی تدبیر سے نظام حکومت میں کوئی مستقل تغیر پیدا نہیں کیا جا سکتا۔حضرت عمر بن عبدالعزیز جیسا زبردست فرماند و امین کی پشت پر تابعین و تبع تابعین کی ایک بڑی جماعت بھی بنتی۔اس معاملہ میں قطعی نا کام ہو چکا ہے۔کیونکہ سوسائٹی ثیت مجموعی اس اصلاح کے لئے تیار نہ تھفتی محمد تغلي اور عالمگیر جیسے طاقتور بادشاہ اپنی شخصی دینداری کے باوجود نظام حکومت میں کوئی تغیر نہ کر سکے۔مامون الرشید بیا با جبروت حکمران نظام حکومت میں نہیں صرفت، اس کی اُوپر کی شکل میں تبدیلی پیدا کرنا چاہتا تھا اور اس میں بھی ناکام ہوا۔یہ اس وقت کا حال ہے جب کہ ایک شخص کی طاقت بہت کچھ کر سکتی تھی۔اب یکں یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ جو قومی اسٹیٹ جمہوری طرز پر تعمیر ہو گا۔وہ اس بنیادی اصلاح ہیں آخر کس طرح مددگار ہو سکتا ہے۔جمہوری حکومت میں اقتدار ان کے لوگوں کے ہاتھ میں آتا ہے۔جن کو ووٹروں کی پسندیدگی حاصل ہو ووٹروں میں اگر اسلامی ذہنیت اور اسلامی فکر نہیں ہے اگر وہ صحیح اسلامی کریکٹر کے عاشق نہیں ہیں۔اگر وہ اس بے لاگ مدل اور ان ہے لچک اصولوں کو برداشت کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں۔