کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال

by Other Authors

Page 33 of 89

کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال — Page 33

۳۳ جماعت اسلامی کی بنیاد جناب مودودی صاحب نے سیاسی کشمکش حد سوم کے آخر میں نظریہ پاکستان کی علمبردار جماعت مو حالات قبل از پاکستان مسلم لیگ کے نازی ایک نئی پارٹی کے قیام کی ضرورت کا جی اعلان کیا جس کا نام انہوں نے اسلامی جماعت رکھا جو مسلم لیگ ہی مترادف ہے۔کچھ وقت کے بعد جب انہوں نے دیکھا کہ ان کے حلقہ اثر کے مخصوص حباب اس دعوت و تلقین پر ایک نئی پارٹی کی تشکیل پر آمادہ ہو سکیں گے۔تو آپ نے ترجمان القرآن کے ذریعہ سے اعلان کردیا۔کہ جو لوگ اس نوعیت کی جماعت سے وابستہ ہونے کو تیار ہوں وہ انکو مطلع کریں۔جس پر کئی لوگوں کی چھیاں شمولیت کے لئے موصول ہوئیں۔چنانچہ کا ر داد جماعت اسلامی حصہ دل کے مطابق جناب مودودی صاحب کی تحریک پر ۲۵ اگست ستہ کون ہور میں 20 افراد جمع ہوئے۔جناب مودودی صاحب نے اپنی نئی جماعت کا پر گرام ان کے سامنے رکھا۔اور دوسری جماعتوں کے مقابل اس کی اہم ترین خصوصیت یہ بیان فرمائی که ان تحریکوں کی نظر سند دوستان تک اور منہا دوستان میں بھی صرف کلم قوم تک محدود رہی ہے وہاں وسعت اختیار کی تو زیادہ سے زیادہ بین اتنی کہ دنیا کے مسلمانوں تاک نظر پھیلادی۔مگر بہر حال یہ تحریکیں صرف ان لوگوں تک محدود رہیں جو پہلے سے مسلم قوم میں شامل ہیں۔۔۔۔بالفعل ان میں سے اکثر کی سرگرمیاں غیر سلیموں کے اسلام کی طرف آنے میں الٹی سد راہ بن گئی ہیں۔ان کے کاموں میں کوئی چیز اسی شامل