کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال

by Other Authors

Page 14 of 89

کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال — Page 14

سند دستان میں از سر نو مستحکم ہوئی۔(م) اس دعوئی کی تفصیل میں آپ نے مزید لکھا کہ و اعلیحضرت میر عثمان علی خان بہادر مسند آرائے سلطنت ہوئے۔آپ کے زمام امور سلطنت ہاتھ میں لینے کے تین ہی سال بعد وہ جنگ عظیم بر پا ہوئی۔کہ جس میں انگریزی حکومت کے لئے زندگی و موت کا سوال درپیش تھا۔اس نازک وقت میں مسلمانوں کے لئے سلطنت برطانیہ کا وفادار رہنا سب سے زیادہ مشکل تھا۔کیونکہ دنیا کی سب سے بڑی اسلامی سلطنت جس کے بادشاہ کو تمام مسلمان اپنا امام مھتے تھے برطانیہ کے خلاف برسر پیکار تھی۔اور وہ ممالک اعمال جنگ کی زد میں تھے جن کی تعظیم و تکریم ہر مسلمان کا جیہ وہ ایمان تھی لیکن اس موقعہ پر اعلیحضرت میر محبوب علی خان بہادر نے سلطنت برطانیہ کے ساتھ وہ وفاداری ہوتی۔جو اس سلطنت کے تمام دوستوں کی وفاداری سے زیادہ قیمتی اور خود اعلیحضرت کے پیشروؤں کی وفاداریوں پر بھی فائق منفی۔ایک طرف حضور محمدوح نے اپنے اس اخلاقی درومانی اثر کو استعمال کیا۔جو انہیں ہندوستان کے مسلمانوں پر حاصل تھا اور مسلمانوں کو پور سے زور کے ساتھ تلقین کی کہ وہ سلطنت برطانیہ کے مواعید پر بھروسہ کر کے اس کی وفاداری پر ثابت قدم رہیں۔یہ خلاقی امداد اس قدر موثر ہوئی۔کہ خود انگریزی سلطنت کے ارباب حل وہ عقد کو اعتراف ہے کہ ہندوستان کے مسلمانوں نے جن اثرات کے