کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال — Page 13
وکالت۔۔۔۔۔قانون الہی کے خلافت کھلی بغاوت ہے اس کے مقابلہ میں اگر کسی دوسرے پیشہ میں کچھ حرام کی آمیزش ہو بھجوا تو بہر حال ده بغاوت سے تو کم درجہ ہی کا گناہ ہے۔تجارت ، زراعت، صنعت و حرفت مزدوری پرائیویٹ فرموں کی ملازمت اور اسی قسم کے دوسرے پیشوں میں ایسی صورتیں ہم پہنچ سکتی ہیں۔جن کے اندر کم سے کم ناگزیر معصیت کی حد پر آدمی قائم رہ سکتا ہے۔اور وہ کم سے کم اس وجہ میں توحرام نہیں ہیں۔جس درجہ کی یہ وکیلا نہ بادرت حرام ہے کہ نیز تحریر فرماتے ہیں :۔یا کا سب حرام کی دو نوعیتیں ہیں۔ایک وہ جس کا پیشہ فحشاء کی تعریعت میں آتا ہے۔مثلاً زنان بازاری کا کرب۔اس کے تقریب جانا بھی جائزہ نہیں کیا اس کے ہاں نوکر ہوتا۔دوسرا کا سب حرام دہ ہے جس کا پیشہ حرام تو ہے مگر فحشاء کی نظریف " میں نہیں آتا جیسے وکیل " (ص ۱۱۳ ۱۳۸ طبع اول ، جناب ستیدا بوان علی صاحب مودودی کے والد بزرگوار مولوی بنی بر احمد حسن ما وکالت کے لئے 1997 میں حیدر آباد دکن میں تشریف لے گئے جس کے نہ کارناموں پر روشنی ڈالتے ہوئے جناب مودودی صاحب نے اپنی کتاب دولت آصفیہ اور حکومت برطانیہ میں بالتفصیل لکھا ہے کہ زیارت کے 1 حکمرانوں نے عا ئے اور 191 نہ میں اپنی پوری قومت انگریزوں کی انداد واعانت میں صرف کر دی۔اور انھیں کی مرد سے سلطنت برطانیہ