کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال

by Other Authors

Page 45 of 89

کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال — Page 45

کرے گی۔البتہ تیرے دستور میں جو ۲۶ رمٹی شاہ سے نافذہ ہوا۔زیر دفعہ ہ یہ اضافہ کیا گیا کہ جماعت جمہوری اور آئینی طریقیوں سے کام کرے گی۔ر دستور جماعت اسلامی تاریخ شهوه طبع ثانی ص۲۶) المختصر جناب مودودی صاحب دستور کی منظوری حاصل جماعت اسلامی کی کر چکے تو آپ نے کلمہ شہادت کا اعادہ کر کے فرمایا۔لوگو! ابتدائی تاریخ گواہ رہو کہ میں آج از میر تو ایمان لاتا اور جماعت اسلامی میں شریک ہوتا ہوں۔دروداد جماعت اسلامی حصہ اول حشم اس کے بعد آپ نے حاضرین کو توجہ دلائی کہ اسلام بغیر جماعت کے نہیں ہے۔اور جماعت بغیر امارت کے نہیں ہے۔اس قاعدہ کلیہ کے بموجب آپ کے لئے ضروری ہے۔کہ جماعت بننے کے ساتھ ہی آپ اپنے لئے ایک امیر منتخب کرلیں ) روداد جماعت اسلامی حصہ اول طبع اول ما حضرات ! دنیائے اسلام میں غالبا یہ پہلا موقع تھا کہ جماعت تو موجود تھی مگر امیر موجود نہ تھا۔بہر حال سوچے سمجھے پو گرام کے مطابق حاضر افراد کے اتفاق رائے سے جناب ستیارا ابوالاعلیٰ صاحب مودودی امیر منتخب ہو گئے۔پہلے تبعیت عام ہوئی اور آپ نے فرمایا۔میں جانتا ہوں کہ یہ وہ سحریک ہے جس کی قیادت اولوا العزام من میں نے کی ہے " درو دا د جماعت اسلامی حصّہ اوّل ممشا ) قیام جماعت کے پیچھے کیا جذبہ کار فرما تھا اور آپ کس طرح مصنوعی طریق سے انقلاب فکر و عمل بر پا کرنا چاہتے تھے ؟ اس کا علم بناب مودودی صاحب