کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال

by Other Authors

Page 46 of 89

کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال — Page 46

۴۶ کے ان الفاظ سے ہو سکتا ہے۔فرماتے ہیں۔را صرف آٹھ برس کی قلیل مدت میں دنیا کے سب سے بڑے بادی در راہبر نے مدینہ کے پاور ہاؤس میں اتنی زیر دست قوت بھر دی کہ اس نے دیکھتے دیکھتے سارے رب کو منور کر ڈالا۔اور پھر عرب سے نکل کر اس کی روشنی روئے زمین پر پھیل گئی۔ہم اس پاور ہاؤس کی نقل کرنا چاہتے ہیں : رچراغ راہ تحریک اسلامی نمبر مثا، اس کے ساتھ ہی آپ کا قطعی نظریہ یہ تھا کہ لوگ اس کو معجزہ کی قسم کا واقعہ سمجھ کر کہ دیتے ہیں اب یہ کہاں ہوتا ہے ؟ بنی ہی آئے تو یہ بات ہو مگر تاریخ کا مطالعہ ہمیں بتاتا ہے کہ یہ با لکل ایک طبیعی قسم کا واقعہ ہے۔اس میں علت اور معلول کا پور ا منطقی اور سائنیف ربط ہمیں نظر آتا ہے۔آج بھی ہم اس اهنگ پر کام کریں تو دی ماتی بر آمد ہو سکتے ہیں۔ر سیاسی کشکئی حصہ سوم طبیع اول من ) سے نقل کے بارے میں جناب کا ایک مخصوص نظر یہ بھی یا درکھنے کے قابل ہے فرماتے ہیں الہ ہی سنت کی پیروی نہیں بلکہ اس کی خلاف ورزی ہے کہ حقیقی مومن اسلم منتفی اور محسن بنائے بغیر لوگوں کو متقیوں کے ظاہری سانچے میں ڈھالنے کی کوشش کی جائے اور ان سے حسنین کے چند مشہور و مقبول عام افعال کی نقل اتروائی جائے۔میرے نزدیک تو ایک کھلی ہوئی جعلساز کیا ہے یا تحریک اسلامی کی اخلاقی بنیادیں منہ کا