کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال

by Other Authors

Page 44 of 89

کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال — Page 44

ہم تم نصب العین کے حصول کی جد و جہد میں ہر قربانی کے لئے تیار ہوں۔۔۔۔۔جماعت کا اصل کا رکن د کار فرما عنصر وہی ہوں گے اور راہنمائی و سربراہ کاری انہی کے ہاتھ میں ہوگی کا محمول (س) وہ لوگ جو اپنے آپ کو بالکلیہ وقت کرنے کی طاقت نہ رکھتے ہوں اور نہ خطرات اور قربانیوں کا پورا بار اٹھا سکتے ہوں۔۔۔۔۔وہ طبقہ دوم میں شمار ہوں گے۔۔۔۔۔ذمہ داری کا کوئی منصب ان کے سپرد نہ کیا جائے گا۔(۳) جو لوگ کلمہ اسلام پر اصولی حیثیت سے ایمان لائیں مگر غیر الہی نظام سے ان کے جو مفاد وابستہ ہیں ان کا نقصان گوارا نہ کر سکیں۔طبقہ سوم میں داخل ہوں گے۔اور ان کا شمار صرف مردوں میں ہوگا بشرطیکہ وہ دوسری وفاداریوں پر۔خدا کی وفا داری کو مقدم رکھیں۔جماعتی مشورہ میں وہ صرف اس حد تک شریک ہو سکتے ہیں جس حد تک جماعت کو ان کے اخلاص پر اعتماد ہوئے وايضا صفحہ ) دستور کے دفعہ 10 میں یہ پاس ہوا کہ :۔اس جماعت کا ایک امیر ہو گا۔۔۔۔۔اس کی اطاعت فی المعروفت جماعت کے کل افراد اپنے امیر (با صطلاح شرعی) کی حیثیت سے کریں گئے (رح) جماعت اسلامی کے اس اولین دستور میں جو شاہ کے ابتدا تک نافذ رہا۔ابتداء کوئی ایسی شق نہیں رکھی گئی تھی۔کہ یہ جماعت آئینی ذرائع استعمال