کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال

by Other Authors

Page 40 of 89

کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال — Page 40

اس کے برعکس جناب مودودی صاحب کے سامنے تبلیغ اسلام کا مرے ہے کوئی پروگرام ہی نہیں تھا۔ملیکہ وہ تو جماعت اسلامی کے طریق کارا اور ب العین کے بارے میں صاف صاف لکھ چکے تھے کہ یہ مدرسی تبلیغ کرنے والے واعظین (Preachers) اور مبیشترین و Mittionaries ) کی جماعت نہیں ہے۔ملیکہ خدائی فوجدار دل کی جماعت ہے۔التکونوا شهد او عَلَى النَّاس ) اور اس کا کام یہ ہے کہ دنیا سے خفته، فساد، بد اخلاقی، طعبیان اور ناجائز انتفاع کو برمور مٹا دے۔لہذا اس پارٹی کے لئے حکومت کے اقتدار پر قبضہ کئے بغیر کوئی چارہ نہیں ہے۔کیونکہ مفسد ہے نظام تمدن ایک فاسد حکومت کے بل پر ہی قائم ہوتا ہے۔اور ایک صالح نظام تمدن اس دانت کی طرح قائم نہیں ہو سکتا جب تک کہ حکومت مفسدین سے مسلوب ہو کر معلمین کے ہاتھ میں نہ آجائے؟ ر تفہیمات بعنوان جہاد فی سبیل اللہ حصہ اول طبع چہارم صدا ) ناظرین کے لئے یہ امر کچھ کہ تعجب کا موجب نہ ہوگا۔کہ متشددانہ انقلاب کے ان عزائم کے باوجود جناب مودودی صاحب نے خاکسار تحریک کی بھی سخت مخالفت کی۔ہم الیکہ جب آپ مذہبی دا خطین اور میترین کو نہایت حقارت سے ایک بیکار چیز کی طرح نظر انداز فرما کر خدائی فوجداروں کو دیکھنا چاہتے تھے۔تو وہ مسلمانوں کی اس عسکری تنظیم کو جو علامہ مشرقی نے قائم کی منفی نظیر