کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال

by Other Authors

Page 41 of 89

کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال — Page 41

M تی سے دیکھتے اور اس کی پشت پناہی کرتے یا کم از کم اس کی راہ میں مختل نے جوتے۔مگر آپ نے ان میں سے کوئی بات بھی گوارا نہ فرمائی۔اور خاکسار ریک کے بانی کے خلاف بہت کچھ لکھا، جو جناب محمد منظور صاحب نعمانی کی کتابی اک تحریک مذہب و سیاست کی روشنی میں" کے صفحہ 114 پر طبع شدہ من کتاب میں جناب مودودی صاحب نے علامہ مشرقی صاحب کو جھوٹا" نے دل تک قرار دیا۔اسی طرح زنگون کے ایک مذہبی رسالہ الحمود یہ میر نے جب مشرقی تحریک کے بارے میں آپ سے استفسار کیا تو آپ نے جواب دیا کہ مشرقی صاحب جس چیز کو اسلام کے نام سے پیش کرتے ہیں اس کو اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔بلکہ وہ خالص مادہ پرستی ہے۔۔۔۔جگہ زیادہ صحیح طور پر میں یہ کہوں گا کہ یہ صاحب مرزائے قادیانی سے اور اس سے پہلے کے مدعیان نبوت سے بھی آگے نکل گئے ہیں۔احمد ان لوگوں نے نبوت کی حقیقت کو بدلا نہیں تھا۔مگر ان صاح سے نبوت کی حقیقت کو ہی بدل ڈالا ہے۔اور مسلمانوں کو یہ یا در کرانے کی کوشش کی ہے کہ انبیاء علیہم السلام دنیا میں وہی شین لے کر آئے تھے ہو ہٹلر اور مسولینی کا مشن ہے۔مرزا صاحب نے اتنا کیا تھا کہ صرف جہاد بالسیف کو منسوخ ٹھہرایا ہے مگر جہاد کی غرض اور اس کے مقصد میں شائد کوئی نہ تو بدل نہیں کیا۔مگر ان جناب نے جہاد کی روح ہی سلب کر لی ہے۔۔۔۔مرزا صاحب نے تو جب ہے کے