کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال

by Other Authors

Page 39 of 89

کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال — Page 39

۳۹ مایہ احمد یہ جماعت کی تبلیغی کوششیں صرف انگلستان تک محدود نہیں جگہ انہوں نے کئی دوسرے ممالک میں کبھی اپنے تبلیغی مرکز کھوئے ہیں۔دنیا کے مسلمانوں میں سب سے پہلے احمدیوں اور قادیانیوں نے اس حقیقت کو پایا کہ اگر چہ آج اسلام کے سیاسی زوال کا زمانہ ہے لیکن یاتی حکومتوں میں تبلیغ کی اجازت کی وجہ سے مسلمانوں کو ایک ایسا موقع بھی حاصل ہے جو نہ ہرے کی تاریخ میں نیا ہے اور جس سے پورا پورا فائدہ اٹھا نا چا ہئیے۔۔۔۔۔انہوں نے ہندوستانی مسلمانوں کے سامنے ایک نیا راستہ کھول دیا ہے جس کے ذریعہ وہ اپنے نا مرب کی بڑی خدمت کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔اسلامی مسلمتوں کا تقاضا ہے کہ مینمی اور تبلیغی ملیکہ اقتصادی اور تمدنی امور میں بھی پاکستان اور بند دیوان کے مسلمان دنیائے اسلام یا کم از کم اسلامی ایشیا کی راہ نمائی کریں۔یہ خیال قوم کے مطمح نظر کو بلند کر کے ایک نئی کہ درمانی زندگی کا باعث ہوگا۔لیکن اس کے ایک حصہ کی عملی تشکیل سب سے پہلے احمدیوں نے کی کہ (ایضاً ص ۲۳) شیخ محمد اکرام صاحب نے جو حقیقت بڑی وضاحت سے بیان کی ہے وہ جناب مودودی صاحب کو ایک حد تک خود بھی مسلم ہے۔چنانچہ انہوں نے اپنے ایک عدالتی بیان میں صاف کہا۔، قادیانیت ایک تبلیغی تحریک تھی" د عدالتی بیان مودودی صاحب )