کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال

by Other Authors

Page 25 of 89

کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال — Page 25

یہی نہیں ترجمان القرآن میں یہ بھی عقیدہ شائع کیا گیا کہ ، جب صالحین کا گروہ منظم ہو ان کے پاس طاقت موجود ہو، اہل ملک کی عظیم اکثریت ان کے ساتھ ہو یا کم از کم اس بات کا ظن غالب ہو کہ عملی جدو جہد شروع ہوتے ہی اکثریت ان کا ساتھ دے گی اور کسی بڑی تیا ہی و خونریزی کے بغیر مفسرین کے اقتدار کو ہٹا کر صالحین کا اقتدار قائم کیا جا سکے گا۔اس صورت میں بلاشبہ صالحین کی جماعت کو نہ صرف حق حاصل ہے لیکہ ان کے اوپر یہ شرعی فرمن ہے کہ وہ اپنی طاقت منظم کر کے ملک کے اندر برویم شیر انقلاب بر پا کر دیں اور حکومت پر قبضہ کر لیں کا ترجمان القرآن جلد ۳۳ علم ) فإنا لله وإنا الَيْهِ رَاجِعُونَ جنا بها مودودی حیدر آباد سے سابق پنجاب میں ادارہ دارالاسلام کا قیام کس طرح منتقل ہوئے بنا جماعت اسلامی کے آرگن چرایی راه وستحریک اسلامی نمبر میں لکھا ہے کہ ڈاکٹر اقبال مرحوم کے پیش نظر ایک سکیم نفقہ اسلامی کی تدوین جدید کے سلسلہ کی تھی۔علامہ مرحوم نے خواہش ظاہر کی کہ مولانا مودودی اس میں ان کے ساتھ تعاون کریں۔مراسلت کے بعد ۹۳اڑ کے آخر میں مولانا مودودی علامہ اقبال سے ملنے کے لئے لاہور آئے۔اور اسی ملاقات کے دوران یہ بات طے پاگئی کہ مولانا موصوف پنجاب منتقل ہو جائیں۔پٹھانکوٹ کے قریب اس وقت کی عمارات میں جن کا نام دونوں نے