کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال

by Other Authors

Page 26 of 89

کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال — Page 26

۲۶ بالاتفاق دار الاسلام تجویز کیا تھا۔ایک ادارہ قائم کیا جائے جہاں دینی تحقیقات اور نوجوانوں کی تربیت کا کام کیا جائے علامہ اقبال مرحوم نے یہ وعدہ کیا تھا۔کہ ہر سال وہ بھی چند مہینے دارالاسلام میں قیام فرمایا کریں گے۔چنانچہ اسی قرار داد کے مطابق مولنا مودودی صاحب با ریچ سواء میں دارای اسلام پٹھانکوٹ منتقل ہو گئے۔رچراغ راہ کا تحریک اسلامی نمبر ۱۹۶۳ (۱۳۸۰) پٹھانکوٹ منتقل ہونے کی وجہ یہ تھی کہ ادارہ دارالاسلام کے اصل بانی چوہدری نیاز علی خانصاحب پٹھانکوٹ ہی میں تھے۔چنانچہ چراغ راہ دستر یا ب اسلامی نمبر میں لکھا ہے کہ 1491 به اداره داران اسلام در اصل جائداد کے مکانات میں ہی قائم کیا گیا تھا۔جو چو ہدری نیاز علی خانصاحب نے وقف کی تھیں اس وقفت جائداد کے لئے ایک انگ ٹرسٹ قائم ہوا تھا۔رایضا فسا) ڈاکٹر سر محمد اقبال کے ذہن میں ادارہ دارالاسلام کا ایک مخصوص تخیل تھا انہوں نے علامہ مصطفے المراغی سابق شیخ جامعہ ازہر سے یہ درخواست کی حتی کہ ایک روشن خیال مصری عالم کو جامعہ از ہر خرچ پر بھیجے جو علوم شرعیہ اور تاریخ تمدن اسلامی کا ماہر ہو۔اور انگریزی زبان پر بھی کامل عبور رکھنا ہو۔امکاتیب اقبال حصہ اول میں ) For جیسا کہ میں بتا چکا ہوں جناب سیدا بوران علی صاحب مودودی ۶۱۱۹۳۹ میں پٹھانکوٹ چلے گئے۔مگر افسوس سر محمد اقبال کی زندگی نے وفا نہ کی اور آپ کا