کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال

by Other Authors

Page 12 of 89

کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال — Page 12

حالانکہ کسی شخص کا پیشہ ور سپاہی ہونا حقیقت میں اس کے اور اس سے تعلق رکھنے والوں کے لئے باعث ننگ ہے نہ کہ باعث حرقت۔جب وہ اپنی قوم کے دشمنوں کے ہاتھ خود اپنے آپ کو بیچ سکتے تھے تو کیوں وہ ابن الوقت اور پڑھتے سورج کے پرستار نہ ہونے ؟ اور کیوں ان میں یہ وصف پیدا نہ ہوتا کہ جس کے اتھ سے انہیں تنخواہ ملتی ہو اس کے لئے وہ اپنے ایمان میمیر کے خلاف سب کچھ کرنے پر آمادہ ہو جائیں۔اس سے آپ اندازہ کر سکتے ہیں کہ ہمارے ملازمت پیشہ طبقے کی اکثریت آج جن اوصاف کا اظہار کر رہی ہے وہ کوئی اتفاقی کمزوری نہیں ہے۔۔۔۔۔۔بلکہ اس کی جرایی بیماری روایات میں گہری بھی ہوئی ہیں!" ر مسلمانوں کا ماضی و حال از جناب مودودی صلا طبع دوم جناب سید ابو الا علی صاحب مودودی کے والد ماجد مولوی سید محمد احسن صاحب تھے جوش منہ کے ہنگامے سے دو سال پہلے دہلی میں پیدا ہوئے۔آپ مدرستہ العلوم علی گڑھ کے بالکل ابتدائی دور کے طالب علموں میں سے تھے۔ر مولانا مودودی اپنی اور دوسروں کی نظر س ص ۳۲) کچھ عرصہ آپ الہ آباد جا کر وکالت کی تعلیم بھی حاصل کرتے رہے اربعین (۳۵) جو جناب سید ابوال علی صاحب مودودی کی نگاہ میں قانونِ الہی کے خلاف کھلی بغاوت ہے اور زنان بازاری کے بعد دوسرے نمبر پر ہے چنانچہ آپ رسائل و مسائل میں فرماتے ہیں :-