کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال

by Other Authors

Page 64 of 89

کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال — Page 64

Yir کے ساتھ ملک کے مختلف محکموں اور طبقوں اور شعبوں پر چھا جانے کی کوشش میں محو تھی جس کا اعتراف خود جناب مودودی صاحب نے ار و بیر ایڈ کو کہ اچھی میں ان الفاظ سے کیا کہ ہم اپنے ارکان اور کارکن متفقین کو ان کی صلاحیتوں کے لحاظ سے مختلف حلقوں میں تقسیم کرتے ہیں اور ہر ایک کے سپر د وہ کام کرتے ہیں جن کے لئے وہ اہل تر ہو۔ان میں سے کوئی شہری عوام میں کام کر رہا ہے کوئی کسانوں کی طرف متوجہ ہے۔اور کوئی مزدوروں کی طرف کوئی متوسط طبقے کو خطاب کر رہا ہے۔اور کوئی اونچے طبقے کو کوئی سر کاری ملازمین کی اصلاح کے لئے کوشاں ہے۔اور کوئی تمہارت پیشہ اور کوئی صنعت پیشہ لوگوں کی اصلاح کے لئے کسی کی توجہ پرانی درسگاہوں کی فطرت ہے۔اور کسی کی نئے کالجوں کی طرف یہ سب اگر چہ اپنے الگ حلقہ ائے کا ر رکھتے ہیں مگر رب کے سامنے ایک مقصد اور ایک سکیم ہے جس کی طرف وہ قوم کے سارے طبقوں کو گھیر کر لانے کی کوشش کر رہے ہیں " مسلمانوں کا ماضی و حال صلح ) اس گھیر کر لانے کی سازش سے ملک کے سبھی حلقوں میں مہیجان کا پیدا ہوتا ضروری تھا۔چنانچہ جناب مودودی صاحب نے خود ہی اعترافت کیا ہے کہ ا جب تک ہم نے یہ قدم نہ اٹھایا تھا کسی نہ کسی طرح ہمیں برداشت کیا جارہا تھا۔مکا جو نہی کہ یہ قدم ہم نے اٹھا یا قیادت فاسفر اور اس کے مددگار