کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال — Page 65
سب کے سب بیکلحت بھڑک اُٹھے پاکستان سے لے کر ہندوستان تک خطرے کی گھنٹی بج گئی پر اپنے پرانے دشمن جو کبھی جمع نہ پراپنے ہو سکتے تھے۔اس خطرے کو آتے دیکھ کر متحد ہو گئے دیوبند اور بریلی گلے مل گئے۔پیروں اور دہائیوں میں استاد ہو گیا۔الحدیث اور منکرین حدیث متفق ہو گئے۔قادیانیوں اور احراریوں نے مل کر لیگ کا دامن تھام لیا " رجماعت اسلامی اس کا مقصد تا در بیخ اور اس کا لائحہ عمل از جناب ۱۰۵ سیدا بوالاعلیٰ صاحب ورودی مثا ) حکمت اسلامیہ کی صفوں میں یہ خطرہ اس درجہ تشویشناک صورت اختیار کر گیا اگر سبھی مکاتیب فکر کی طرف سے ان کی جماعت کے خلاف سخرہ احتجاج بلند ہونا شردھے ہو گیا۔چنانچہ جناب مودودی صاحب خود ہی لکھتے ہیں :۔یہاں تو پاکستان سے سند دوستان تک ہر طرف فتو ولی خلیوں اشتہاروں اور مضامین کی ایک فصل اگ رہی ہے جس میں کمیونسٹ ، سوشلسٹ فریگیت زده ملحدین ، قادیانی منکرین حدیث ، المحدبیت، بریلوی اور دیو بندی سب ہی اپنے اپنے نگو نے چھوڑ رہے ہیں۔۔۔ہم نے ایسی بھی گولیاں نہیں 2 سے جماعت اسلامی کی سچی گولیوں کے بارے میں روداد جماعت اسلامی حصہ سوم طال پر لکھا ہے۔میں مسلمانوں کی موجودہ سیاسی اور مذہبی جماعتوں میں سے کسی میں صلاحیت نہیں دیکھتا کہ وہ ہماری بتائی ہوئی گولیوں کو ضم کر سکے لئے آگے تھا ہے یہ شیطان کی و وانگ یونین ختم کر سکے۔فصل ہے وہی اسے کاٹے گا یہ