کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال — Page 63
صلاحیتوں سے خالی تھے اور ان کا طریقہ صرف اندھا د هند جوش و خروش پھیلا دیتا رہا ہے تحریک اسلام کے ایک بنیادی عقیدے کے تحفظ کے لئے اُٹھائی گئی تھی۔مگر اس کے دوران میں آتشزنی اور لوٹ ارکا وہ ہنگامہ اہل پڑا کہ جس پر جتنا افسوس بھی کیا جائے کم ہے۔۔۔ان دافغاست نے سحریک کو بدنام کیا مقصد کو بدنام کیا۔دین کو بدنام کیا۔ان واقعات نے پاکستان کے دینی عناصر کی قوت گھٹائی ہے۔اور ملحد عناصر کے ہاتھ مضبوط کئے ہیں۔رچراغ راه مارچ ۹۵۳ به صفحه ۱۸-۱۹) قادیانی مسئلہ کی تصنیف ہے، قادیانی مسئلہ کے کھنے کا پر نظر پانچواں جہانے کی ہے؟ یہ ایک نہایت اہم بات ہے جس پر ذرا تفصیل سے روشنی ڈالنے کی ضرورت ہے۔جماعت اسلامی کے لٹریچر سے معلوم ہوتا ہے کہ جناب مودودی صاحب برسوں سے مسلمانوں کو الٹی میٹم دے چکے تھے۔کہ ہم سایہ تک نفوذ و اثر پیدا کر کے اسلامی انقلاب برپا کر دیں گے۔ترجمان القرآن دسمبر ۱۹۳۹ء صفحہ ۵ ) اس منصوبہ کی تکمیل کے لئے جناب مودودی صاحب نے 1922ء میں ملک بھر میں وسیع دورے کئے۔چنانچہ خود ہی لکھتے ہیں۔میں نے شملہ اور سٹالہ میں تقریبا پورے پنجاب کا دورہ کیا ہے۔اور شہروں کے علاوہ دیہاتی علاقوں تک بھی گیا ہوں۔د ترجمان القرآن جلد اسم ما صفحه ۲۳ عدالتی بیان متقابه ورودی) یہ وہ زمانہ تھا جبکہ جماعت اسلامی ایک سکیم کے تحت اندر ہی اندریزی