کافر کون؟ — Page 204
204 36۔نبی پاک کے روضے کو گرا نامسلمانوں پر واجب ہے۔(معاذ اللہ ) ( عرف الجادی صفحه 61 از نورالحسن بھو پالوی) 37۔نبی پاک اور دیگر انبیاء اور اولیاء کی قبور کی زیارت کے لیے سفر کرنا شرک ہے۔(معاذ اللہ ) 38۔نبی پاک کے روضہ پر سلام کے لیے جانا ممنوع ہے۔(فتح المجید شرح کتاب التوحید صفحه 215 از عبدالرحمن) 39۔نبی پاک کی قبر مبارک کے نزدیک دعا مانگنا بدعت ہے۔(معاذ اللہ ) ( بداية المستفيد صفحه 811 جلد 1 ) نہج المقبول فارسی صفحہ 43 مطبوعہ بھوپال از نواب صدیق حسن بھوپالوی) 40۔اہل حدیث کا کلمہ لا إله الا الله عبد الجبار امام الله اخبار اہل حدیث امرتسر صفحہ 11 کالم 3 ، 5 اپریل 1912 ء ) 41۔واقعہ کربلا مذہبی نہ تھا بلکہ سیاسی اور حفظ و ناموس کے لیے تھا۔اخبار اہل حدیث امرتسر صفحه 11 یکم فروری 1946 ء از مولانا ثناء اللہ امرتسری ) 42۔حضرت امام حسین کا مقابلہ یزید سے صرف حکومت وریاست کے حصول کی غرض سے ہوا۔(اہل حدیث امر تسر صفحہ 14، 24 ستمبر و یکم اکتوبر 1909 ء ) 43 حضور ملی اسلام کا مزار گرا دینے کے لائق ہے۔اگر میں اس کے گرادینے پر قادر ہو گیا تو گرا دوں گا۔(محمد بن عبدالوہاب اوضح براھین بحوالہ قرآن شریف کے غلط تر جموں کی نشاندہی از مولانا قاری رضائے المصطفے مکتبہ نوریہ رضویہ وکٹوریہ مارکیٹ سکھر) 44 محمد بن عبد الوہاب کا عقیدہ تھا کہ جملہ اہل عالم و تمام مسلمانان دیار مشرک و کافر ہیں اور ان سے قتل وقتال کرنا ان کے اموال کو ان سے چھین لینا حلال اور جائز ہے بلکہ واجب ہے۔(ماخوذ حسین احمد مدنی الشہاب الثاقب صفحہ 43 کتب خانہ اعزاز یہ دیوبند بحوالہ قرآن شریف کے غلط تر جموں ) ان میں سے اکثر حوالے الوہابیت مصنفہ ابوالحامد محمدضیاء اللہ قادری قادری کتب خانہ تحصیل بازار سیالکوٹ سے لیے گئے ہیں) جماعت اسلامی اگر جماعت اسلامی کے درج ذیل عقائد بھی ہیں تو بھی فکر نہیں۔آج سے یہ معین اسلامی عقائد قرار دیئے جاتے ہیں۔جمہور مسلمان علماء تقریباً نصف صدی پہلے پیدا ہونے والی تحریک ” جماعت اسلامی کو بھی دشمنان اسلام کا شاخسانہ قرار دیتے اور اسے اسلام کے خلاف زبر دست سازش سے تعبیر کرتے رہے ہیں۔چنانچہ وہ جماعت اسلامی کو :