کافر کون؟

by Other Authors

Page 203 of 524

کافر کون؟ — Page 203

203 23۔خنزیر اور کتے کا جوٹھا پاک ہے۔24۔خون خنزیر اور شراب پاک ہے۔25۔گناہ کا خطرہ ہو تو مشت زنی واجب ہے۔26۔مجبور ہو تو زنا جائز ہے۔27 سنگی دادی اور سگی نانی سے نکاح جائز ہے۔(ہدایۃ المہدی جلد 3 صفحہ 37) الوہابیت مصنفہ ابوالحامد محمد ضیاء اللہ قادری صفحه 90 ( عرف الجادی صفحہ 207 بحوالہ محمد ضیاء اللہ قادری صفحہ 95 ) ( عرف الجادی صفحہ 215 از مولانا نور الحسن بھوپالوی) (اخبار اہل حدیث 4 / 11 رمضان 1328ھ از الوہابیت صفحہ 104 ) 28۔داڑھی والے مرد کو پستان منہ میں ڈالکر دودھ پلادیا جائے تو حرمت واقع ہوسکتی ہے۔(الدرر البهہ صفحہ 34 از وہابیت صفحه 108 29۔چار عورتوں سے زائد بیویاں رکھنا جائز ہے۔(عرف الجادی صفحه 115 از نواب صدیق حسن خاں) 30 لولا ل لما خلقت الافلال یہ حدیث نہیں۔افتراء ہے اور گھڑی ہوئی کوئی بات ہے۔(اہل حدیث امرتسر صفحہ 13 ، 10 جولائی 1936 ء ) 31۔یا محمد۔یا رسول اللہ نعرہ شرکیہ ہے۔صحیفہ اہل حدیث کراچی صفحہ 3 ذوالقعد 1382ھ ) 32۔حقہ اور نسوار کی نہ حرمت ملتی ہے نہ کراہت۔اخبار اہل حدیث امرتسر صفحہ 12 ، 7 اپریل 1916 ء ) 33۔نبی پاک کا روضہ مبارک ہر لحاظ سے بت ہے۔“ (معاذ اللہ ) ( شرح الصدور برحاشیہ صفحہ 20 از محمد بن عبد الوہاب ) 34۔نبی اکرم کا قبہ شرک والحاد کا بہت بڑا ذریعہ ہے۔(معاذ اللہ ) ( فتح المجید شرح کتاب التوحید صفحه 208 از عبدالرحمن ، مطبوعہ مصر ) 35۔نبی اکرم کا مزار پر قبہ بہت بڑی جہالت ہے۔(معاذ اللہ ) ( تطہیر الاعتقاد صفحہ 26 از امام محمد بن اسماعیل یمنی ) و بدایۃ السائل صفحہ 319)