کافر کون؟ — Page 202
202 11 - حکومت برطانیہ ان کے نزدیک اسلامی سلطنتوں سے بہتر ہے۔(اشاعۃ السنۃ جلد 9 نمبر 7 صفحہ 195 ،196 ) 12۔سلطنت برطانیہ کے دائی غلام ہونے کے لیے دعائیں کرتے رہے۔13۔انگریز کا خود کاشتہ پودا۔اشاعۃ السنۃ جلد 9 صفحہ 205 206 (رساله طوفان 7 نومبر 1962 ء ) | 14۔انگریز اولوالامر ہیں۔داستان تاریخ اردو مصنفه حامد حسن قادری صفحه 98 15۔ہندوستان سے باہر بھی انگریزوں کی ایجبسٹی کرتے رہے۔( ترجمان وہابیہ صفحہ 121 122 ) 16۔ترکی کی حکومت کو پارہ پارہ کیا۔17۔جہاد کے خلاف فتوی دے کر جہالت حاصل کی۔تاریخی حقائق صفحہ 78 تا 81 از مولانا مسعود احمد ندوی) (ہندوستان کی پہلی اسلامی تحریک صفحه 29 از مولانا مسعود احمد ندوی) 18۔ان کے بڑوں کا مقولہ ہے کہ معاذ اللہ ہمارے ہاتھ کی لاٹھی ذات سرور کائنات علیہ الصلوۃ والسلام سے ہم کو زیادہ نفع دینے والی ہے۔ہم اس سے کسی کو بھی دفع کر سکتے ہیں اور ذات فخر عالم صلی اللہ علیہ وسلم سے تو یہ بھی نہیں کر سکتے۔19 منی پاک ہے۔20 منی کا کھانا جائز ہے۔21۔بنک کا سود جائز ہے۔22۔شراب کا سرکہ پینا جائز ہے۔(الشہاب الثاقب صفحہ 47 سطر 6 تا 12 مطبوعہ دیو بند از حسین احمد مدنی ) (الروضتہ الندیہ صفحہ 13 جلد و بدور الاصله صفحه (15) (فقہ محمدیہ کلاں جلد 1 صفحہ (41) اخبار اہل حدیث امرتسر صفحہ 12 ، 23 اپریل 1937 ء ) (اخبار اہل احدیث امرتسر صفحہ 2 ، 20 جولائی 1945 ء )