کافر کون؟ — Page 164
164 طاہر القادری بریلوی بمقابلہ مفتی اعظم اشرف القادری بریلوی طاہر القادری اجماع امت کو پھاڑنے والا ہے، فاسق ہے، یہ مسلمان کیسے ہو سکتا ہے؟ اسلام کے خلاف بکواس کرتا ہے۔اہل سنت والجماعۃ میں سے ہرگز نہیں۔سنیوں کو دھوکہ دیتا ہے۔عقائد کفریہ ہیں۔بدترین گمراہ ہے۔بدترین بد مذہب ہے۔واضح گمراہ آدمی ہے۔کفریہ کلمات منہ سے نکالنے والا ہے۔۔۔مفتی اعظم مفتی محمد اشرف القادری آپ نے فتویٰ دیتے ہوئے فرمایا: اجماع امت کی مخالفت کرنا اور اس سے مقصود تھا جدت زدہ ماڈرن سیکولر زدہ لوگوں سے شاباش لینا مقصود تھا۔تو اس نے اجماع امت کو پھاڑا۔تو اجماع امت کو پھاڑنے والا جو ہے وہ فاسق ہے۔کم از کم فاسق ہے۔اسی طرح جس وقت خمینی مر گیا۔خمینی کون تھا اثنا عشریہ شیعہ تھا۔یہ اس کے تعزیتی پروگرام کے لیے ایک امام واڑے کے اندر کالا جبہ پہن کر گیا۔ماتمی لباس پہن کر گیا۔اور اس نے جا کر بڑی تقریر کی اور دو باتیں انتہائی قابل گرفت ہیں۔ایک بات تو یہ کہی کہ یہ تو ایک خمینی فوت ہوا ہے مگر فکر نہ کرو پاکستان کا بچہ بچہ مینی ہو گا۔نعوذ باللہ نعوذ باللہ۔جو شخص پاکستان کے بچے بچے کو کا فر بنانا چاہتا ہے تو وہ خود کیسے مسلمان ہو سکتا ہے؟ اور پھر یہ کہا کہ ثمینی کا جینا علی کی طرح تھا اور مرناحسین کی طرح ہے۔نعوذ باللہ نا پاک اور کافر اور متفقہ علیہ کا فر جس کو ساری امت سارے اجماع سے کا فرقرار دیتی ہے تو اس شخص کی زندگی کو مولاعلی سے تشبیہ دیتا ہے۔پھر شیعہ کا ایک امام واڑہ ہے اسلام آباد میں وہاں جا کر اس نے تقریر میں بکو اس کی اور تقریر میں کہا کہ شیعہ اور سنی دونوں مذہبوں کو ملا کر اسلام مکمل ہوتا ہے نعوذ بالله نعوذ بال۔۔۔تو جو شخص شیعہ کے کفر کو شامل کئے بغیر اسلام کومکمل نہیں سمجھتا وہ شخص خود مسلمان کیسے ؟ اہل سنت والجماعۃ میں سے ہر گز نہیں۔دھوکہ دیا ہوا ہے سنیوں کو۔اور یہ شخص بدترین گمراہ ہے۔بدترین گمراہ ہے۔بدترین گمراہ ہے دھو کہ دیا ہوا ہے سنیوں کو۔ابھی اس کی اور گمراہیاں واضح ہونے والی ہیں۔اتنے کفریہ عقید ے جو طاہر القادری کے منہ سے نکلے اور اس کے بدترین بد مذہب ہونے کے ساتھ ساتھ جھوٹ بولتا ہے اور آپ صلی یا یہ تم پر بہتان باندھتا ہے۔یہ واضح طور پر گمراہ آدمی ہے۔اور کئی مرتبہ کفریہ کلمات اپنے منہ سے نکال چکا ہے اور کم از کم حد یہ ہے کہ سخت ترین گمراہ ہے۔(مفتی اعظم کا یہ بیان utube پر ویڈیو کی شکل میں اس عنوان کے ساتھ موجود ہے۔Dr Tahir ul Qadri Ki (Asliyat By Mufti ye Azam Muhmmad Ashraf ul Qadri عرفان قادری بریلوی بمقابلہ طاہر القادری شیخ الاسلام نہیں شین فی الاسلام ہے۔ہیجڑا ہے۔دیوث۔بے غیرت ، دلاتے مسلماناں دا شیخ الاسلام ھون