کافر کون؟

by Other Authors

Page 165 of 524

کافر کون؟ — Page 165

165 دے قابل نئیں۔۔۔۔۔عرفان شاہ قادری اہل سنت والجماعۃ کے خطیب جناب مولانا عرفان شاہ قادری نے 9 نومبر 2007 بعد نماز عشاء بروز جمعہ المبارک بزم رضا راولپنڈی کے تحت ہونے والے جلسے سے پنجابی میں خطاب کرتے ہوئے طاہر القادری کی شیعہ بریلوی اتحادی کی کوشش پر تقریر کرتے ہوئے فرمایا: ( ترجمہ ) شیخ الاسلام ہونے کے لئے تو اندر ایمان ہونا چائیے۔یہ توشیخن فی الاسلام ہے۔۔قرآن مجید کہتا ہے کہ کافروں پر شدت کرو۔شدت کرنے کے لئے تو طاقت کی ضرورت ہوتی ہے جو ہیجڑوں کے پاس تو نہیں ہوتی۔اگر تیرے پاس طاقت نہیں ہے تو اس کا یہ مطلب تو نہیں جائز نہیں۔آگے سے طاہر القادری جواب دیتا ہے کہ نہیں نہیں ہم تو ہر حال میں نرمی کریں گے۔میں کہتا ہوں کہ مرحماء بینھم مسلمانوں کے لئے ہے۔کفار (شیعہ) سے نرمی کرنا بے غیرتی ہے۔اور کافروں میں سے بھی وہ کافر جو گستاخ ہوں لیکن اگر کتا کا فر آپ سنی یا یہ تم پر بھونکتا جائے اور تو کہتا جائے کہ ان سے خلق کروان سے خلق کرو۔جو گستاخوں سے خلق کرے اور ان کی گردن نہ کاٹے وہ سب سے بڑا دیوث ہے، بے غیرت ہے، دلا ہے وہ مسلمانوں کا شیخ الاسلام ہونے کے قابل نہیں۔عرفان شاہ قادری کی یہ تقریر utube پر بعنوان Irfan shah calls Dr Tahir ul Qadri a Dalla موجود ہے یہ ریکارڈنگ ہے مہر یہ ساؤنڈ ڈھوک کھبہ راولپنڈی۔منجانب محمد عامر، ندیم چشتی محمد شفیق قادری اراکین بزم رضا راولپنڈی) ایک اہل حدیث غیر مقلد کی بریلوی مکتبہ فکر سے اتحاد کی کوشش علامہ احسان الہی ظہیر اہل حدیث فرقہ کے مستند اور سرخیل علماء دین میں شمار ہوتے تھے۔اندرون و بیرون ملک بہت مشہور تھے عربوں کو عربی پڑھانے والے اس عالم دین نے بریلوی مکتبہ فکر کے بارے میں ایک کتاب بزبان عربی ”البریلویہ تحریر فرمائی اور اس میں اتحاد کی دعوت دینے والوں اور یہ نعرہ لگانے والوں کو کہ ختم نبوت نے ہمیں ایک لڑی میں پرودیا ہے کو اپنی عالمانہ نظر سے یوں دیکھا: وحدت امت کا نعرہ لگانے والے بیوقوف اور احمق ہیں میں جانتا ہوں کہ وحدت و اتحاد اور اسلامی فرقوں کو قریب کرنے کے احمق اور بیوقوف داعیوں کی پیشانیوں پر بل پڑ جائیں گے لیکن میں کئی دفعہ یہ کہہ چکا ہوں کہ عقائد وافکار کے اتحاد و اتفاق کے بغیر اتحاد واتفاق نہیں ہوسکتا کیونکہ اتحاد کا مطلب ہی یہ ہے کہ بنیادی امور میں اتفاق ہو۔جبکہ دوسری جگہ بریلوی عقائد کا ذکر یوں کرتے ہیں: (البریلویت صفحه (11)