کافر کون؟ — Page 504
504 دسمبر : یوگوسلاویہ میں احمد یہ مشن قائم ہوا۔$1937 جنوری : سنگا پور میں پہلے فردحاجی جعفر صاحب احمدیت میں داخل ہوئے۔17 جون: پیل یونیورسٹی امریکہ کے شعبہ مذاہب کے پروفیسر جان کلارک آرچر کی قادیان آمد اور حضور سے ملاقات۔13 اکتوبر : سیرالیون مشن کی بنیا د رکھی گئی۔دسمبر : اس سال اٹلی اور پولینڈ میں تبلیغی کوششوں کا منظم آغاز ہوا۔$1938 3 مئی : ایک زرتشی ایرانی سیاح منوچہر آرین کی قادیان آمد اور قبول احمد یہ 18 دسمبر : اردو کے ممتاز ادیب مرزا فرحت اللہ بیگ کی قادیان آمد۔$1939 فروری: مسجد فضل لندن میں شاہ فیصل اور دوسرے معزز مسلم سیاسی عمائدین کی ایک جلسہ میں شامل ہو۔16 اپریل: لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سر جان ڈگلس سینگ کی قادیان آمد۔3 دسمبر : دنیا بھر میں جماعت کی طرف سے پہلا یوم پیشوایان مذاہب نہایت جوش و خروش سے منایا گیا۔اسی سال قرآن مجید کے گورمکھی اور ہندی تراجم کی اشاعت ہوئی۔$1940 مارچ : نواب بہادر یار جنگ نے قادیان میں حضور کی ملاقات کا شرف حاصل کیا۔26 جولا ئی : مجلس انصار اللہ قائم کی گئی اور حضرت مولوی شیر علی اس کے پہلے صدر مقرر ہوئے۔7 اگست: انگلستان میں پہلا مناظرہ مولانا جلال الدین شمس نے ایک پادری سے کیا۔20 اکتوبر : سرینگر میں احمدیہ مسجد کی بنیاد رکھی گئی۔25 دسمبر : تفسیر کبیر کی جلد سوئم شائع ہوئی۔28 دسمبر : جلسہ سالانہ پر 386 افراد بیعت کر کے سلسلہ میں داخل ہوئے۔$1941 24 اگست کوئٹہ میں احمدیہ مسجد کی بنیا د رکھی گئی۔