کافر کون؟ — Page 503
503 جون : حفیظ جالندھری کی قادیان آمد پر مجلس مشاعرہ ہوئی۔جس میں حضور بھی شامل تھے۔$1930 3 جنوری : مشہور مسلم لیگی لیڈرشوکت علی قادیان آئے۔15اپریل: ڈچ قونصل مسٹرانڈر یا سا قادیان آئے۔$1931 30 فروری : مولانا رحمت علی صاحب نے جاوا میں مشن قائم کیا۔3 اپریل : مولانا جلال الدین صاحب شمس نے کہا بیر میں فلسطین کی پہلی مسجد سید نامحمود کا سنگ بنیا درکھا۔30 مئی : ایک افغانی سیاح قادیان آیا۔25 جولائی: حضور آل انڈیا کشمیر کمیٹی کے صدر منتخب ہوئے۔$1935 2 مارچ: برما میں احمدیہ مشن کا قیام عمل میں آیا۔6 مئی تحریک جدید کے تحت 3 مبلغین کا پہلا قافلہ قادیان سے بیرون ملک روانہ ہوا۔27 مئی: ہانگ کانگ میں احمد یہ مشن کا قیام۔مئی: سنگا پور میں احمد یہ مشن کا قیام۔4 جون : جاپان میں احمد یہ مشن کا قیام۔12 جولائی: شاہ فیصل مسجد فضل لندن میں تشریف لائے۔$1936 یکم جنوری : مکرم ومحترم ملک سیف الرحمن صاحب مفتی سلسلہ جماعت احمد یہ میں شامل ہوئے۔جنوری: ارجنٹائن میں احمدی مشن کا قیام۔21 فروری: بوڈ ایسٹ میں احمدیہ مشن کا قیام تحریک جدید کے تحت یہ پہلا یور پئین مشن تھا۔10 مارچ: ملک محمد شریف صاحب گجراتی اسپین میں احمد یہ مشن قائم کرنے کے لیے میڈرڈ پہنچے۔اپریل: البانیہ میں مولوی محمد الدین صاحب نے احمد یہ مشن کی بنیا د رکھی۔نومبر : شیخ بکری عبیدی صاحب ( مشرقی افریقہ ) کا قبول احمدیت۔