کافر کون؟

by Other Authors

Page 180 of 524

کافر کون؟ — Page 180

180 کی سہارن پور میں بہت سی رنڈیاں مرید تھیں۔ایک بارکسی رنڈی کے مکان پر ٹھہرے ہوئے تھے۔سب مرید نیاں اپنے میاں کی زیارت کے لئے حاضر ہوئیں مگر ایک رنڈی نہیں آئی۔میاں صاحب بولے کہ فلاں کیوں نہیں آئی؟ رنڈیوں نے جواب دیا ہم نے اس سے بہتیرا کہا وہ کہتی ہے میں بہت گنہگار ہوں۔میاں صاحب کو کیا منہ دکھاؤں ؟۔۔۔میاں صاحب نے کہا کہ جی تم اسے ہمارے پاس ضرور لانا۔چنانچہ رنڈیاں اسے لیکر آئیں۔جب وہ سامنے آئی تو میاں صاحب نے پوچھا تم کیوں نہیں آئی؟ اس نے کہا اپنی روسیاہی کی وجہ سے شرماتی ہوں۔میاں بولے بی تم کیوں شرماتی ہو کر نے والے کون اور کروانے والے کون۔وہ تو وہی ہے۔رنڈی یہ سن کر آگ بگولا ہوگئی اور خفا ہو کر ولا حول ولا قوۃ پڑھتے ہوئے بولی میں گنہگار ہوں مگر ایسے پیر کے منہ پر پیشاب بھی نہیں کرتی۔( تذكرة الرشيد جلد نمبر 2 ص 242 مرتبہ عاشق الہی ٹائیٹل امیر المطالع میرٹھ میں باہتمام اصغر حسین چھپا ) 1۔خدا تعالیٰ کو جھوٹ پر قادر سمجھتے ہیں۔(فتاوی رشید یہ حصہ اول صفحہ 19 دیوبندی مذهب از مولانا غلام مہر علی شاہ گولڑوی) 2۔آنحضرت مصلای ایام کا علم بچوں، مجنونوں اور جانوروں کے علم کے برابر سمجھتے ہیں۔3۔شیطان کا علم حضور سے وسیع تر تھا۔(حفظ الایمان مصنفہ مولانا اشرف علی صاحب تھانوی مطبوعہ دیو بند صفحہ 9 4۔حاجی امداداللہ صاحب کو رحمتہ للعالمین کہتے ہیں۔( براہین قاطعہ مصنفہ خلیل احمد مصدقہ رشید احمد گنگوهی صفحه (51) (افاضات الیومیہ از مولانا اشرف علی تھانوی جلد نمبر 11 صفحہ 105 ) 5۔دیوبندیوں نے معاذ اللہ حضور " کو جہنم میں گرنے سے بچایا۔6۔آنحضرت اردو سیکھنے میں دیو بندیوں کے شاگرد ہیں۔( بلغة الحبر ان بحوالہ دیوبندی مذہب صفحہ 26 (براہین قاطعہ بحوالہ دیوبندی مذہب صفحہ 26 | 7۔آنحضرت کا گنبد خضراء ناجائز اور حضرت امام حسین اور حضرت مجدد الف ثانی " کے روضے ناجائز اور حرام ہیں۔(فتاوی دیو بند جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 26 8۔دیو بندی ختم نبوت کے منکر ہیں۔رساله تخذيه الناس از مولا نا محمد قاسم صاحب نانوتوی )