کافر کون؟

by Other Authors

Page 181 of 524

کافر کون؟ — Page 181

181 9۔دیو بندی خانہ کعبہ میں بھی گنگوہ کا راستہ تلاش کرتے ہیں۔10۔مولوی رشید احمد گنگوہی بانی اسلام کے ثانی ہیں۔11۔حضرت فاطمتہ الزہراء کی توہین کرتے ہیں۔(مرثیه از مولا نا محمودالحسن ) (مرثیه تحریر کردہ مولانا محمود الحسن ) افاضات الیومیہ جلد نمبر 6 صفحہ نمبر 37 ) 12۔رضی اللہ اور امیر المومنین کی مقدس اصطلاحات کا ناجائز استعمال کرتے ہیں۔رساله تبیان دا د ولی شریف فروری 1954 صفحه 9 13۔دیو بندیوں کا کلمہ لا إله إله الله اشرف على مرسول الله ور درود اللهم صلی علی سیدنا و نبینا ومولانا اشرف علی۔14۔ماں کے ساتھ عقلاً زنا جائز سمجھتے ہیں۔15۔دیوبندی انگریز کے وفادار ہیں۔رسال امداد مولانا اشرف علی بابت ماہ صفر 1376ھ ، صفحہ 45 ) افاصات الیومیه از مولوی اشرف علی صاحب تھانوی جلد 2 اکثر حوالے دیوبندی مذہب از مولانا مہر علی شاہ صاحب سے لئے گئے ہیں۔16۔نماز میں حضور" کا خیال گدھے اور بیل کے خیال میں ڈوبنے سے برا ہے۔(فتاوی رشیدیہ) (صراط مستقیم صفحه 97 مصنفہ مولوی اسمعیل دہلوی کتب خانه اشرافیہ راشد کنی دیوبند) 17۔ہر مخلوق بڑا چھوٹا اللہ کی شان کے آگے چمار سے ذلیل ہے۔( تقویۃ الایمان صفحه 13 مصنفه مولوی اسمعیل دہلوی را شد کنی دیوبند) 18۔سب انبیاء اور اولیاء اس کے رو برو ایک ذرہ ناچیز سے بھی کمتر ہیں۔19۔حضور کی تعظیم بڑے بھائی کی سی کیجئے۔20۔حضور“ کا یوم میلاد منانا کنتھیا کے جنم دن منانے کے طرح ہے۔( تقویۃ الایمان صفحہ 48) ( تقویۃ الایمان صفحه (52) (براہین قاطعہ صفحہ 152 )