کافر کون؟ — Page 179
179 مولانا قاسم اور مولوی رشید احمد کی شادی اور وظیفہ زوجیت ایک بار ارشاد فرمایا میں نے ایک دفعہ ایک خواب دیکھا کہ مولوی محمد قاسم صاحب عروس کی صورت میں ہیں اور میرا ان سے نکاح ہوا ہے۔جس طرح زن و شوہر میں ایک کو دوسرے سے فائدہ پہنچتا ہے اسی طرح مجھے ان سے اور انھیں مجھ سے فائدہ پہنچا ہے“ (تذکرۃ الرشيد جلد 2 ص 289) آپ سلیم نے خود تشریف لا کر ایک دن دیو بندی مہمانوں کے لئے کھانا پکایا اشرف علی صاحب تھانوی اپنے اعلیٰ حضرت ، حضرت حاجی امداد اللہ کے متعلق لکھتے ہیں: ایک دن اعلیٰ حضرت نے خواب میں دیکھا کہ آپ کی بھاوج آپ کے مہمانوں کا کھانا پکارہی ہے کہ جناب رسول مقبول صلی آیتم تشریف لائے اور آپ کی بھاوج سے فرما یا اٹھ تو اس قابل نہیں کہ امداد اللہ کے مہمانوں کا کھانا پکائے۔اس کے مہمانوں کا کھانا میں خود پکاؤں گا“۔(امداد المشتاق ص 20، امدادالسلوک ص 40 تاریخ مشائخ چشت ص 248 تالیف مولانامحمد زکریا نا ش مجلس نشریات کراچی نمبر 18) تقویۃ الایمان کے مطابق درج ذیل کام شرک اور کرنے والے مشرک 1۔جو کوئی کشف اور استخارہ کا دعویٰ کرے جھوٹا دغا باز اور مشرک ہے۔2۔جو کوئی اللہ کے نام کے علاوہ کسی کے نام کا ختم پڑھے وہ بھی مشرک۔3 محرم کے مہینے میں پان نہ کھانا شرک ہے۔4 - محرم کے مہینے میں لال کپڑے نہ پہننا شرک ہے۔( تقوية الايمان مع تزكير الاخوان ص 22 بس 50 باب تو حید و شرک کے بیان میں ) دیوبندی مولوی کی نظر کہاں کہاں ایک بار بھرے مجمع میں حضرت ( رشید احمد گنگوہی ) کی کسی تقریر پر ایک نو عمر دیہاتی پوچھ بیٹھا کہ حضرت عورت کی شرم گاہ کیسی ہوتی ہے؟ اللہ رے تعلیم سب حاضرین نے گردنیں نیچے جھکا لیں مگر آپ چیں بہ جبیں نہ ہوئے۔بلکہ بے ساختہ فرمایا۔جیسے گیہوں کا دانہ ( تذكرة الرشيد جلد 2 ص 100 میں ایسے پیر کے منہ پر پیشاب بھی نہیں کرتی کنجریوں کے کوٹھے پر ایک کنجری کا دیوبندی مولوی کو جواب حضرت حافظ ضامن علی جلال آبادی تو توحید ہی میں غرق تھے۔ایک بار ارشاد فرمایا کہ ضامن علی جلال آبادی