جوئے شیریں

by Other Authors

Page 44 of 107

جوئے شیریں — Page 44

۴۴ قرآن مجھ کو دیے ایمان مجھ کو دیدے عرفان مجھ کو دیدے قربان جاؤں تیرے قرآن مجمہ کو دیدے دل پاک کر دے میرا دنیا کی چاہتوں سے شوحیت سے حقہ سبحان مجھے کو دیدے کر دے جو حق و باطل میں امتیاز کامل اے میرے پیارے ایسا فرقان مجھ کو دیدے ہم کو ترکی رفاقت حاصل رہے ہمیشہ ایسا نہ ہو کہ دھو کہ شیطان مجھ کو دیدے دنبال کی بڑائی کو خاک میں ملادوں قوت مجھے عطا کر سلطان مجھکو دیدے ہو جائیں جس سے ڈھیل سب فلسفہ کی چولیں میں محکیم ایسا بہ بیان مجھ کو دیدے