جوئے شیریں — Page 45
۴۵ محمد پر ہماری جاں فدا ہے مستمد پر ہماری جاں خدا ہے کہ وہ کوئے صنم کا راہ نما ہے مرا دل اس نے روشن کر دیا ہے اندھیرے گھر کا میرے وہ دیا ہے مجھے اس بات پر ہے فخر محمود مرا معشوق محبوبِ خدا ہے محمد جونم را پیشوا ہے محمد جو کہ محبوب خدا ہے ہو اس کے نام پر قربان سب کچھ کہ وہ شاہنشہ ہر دوسرا ہے خدا کو اس سے مل کر ہم نے پایا و ہی اک راہ دیں کا راہ نما ہے