جوئے شیریں

by Other Authors

Page 35 of 107

جوئے شیریں — Page 35

۳۵ گوہر وحی خدا کیوں توڑتا ہے ہوش کر اک یہی دیں کے لئے ہے جائے عرب وافتخار شہادت دُعائے فاتحہ اے دوستو جو بھتے ہو اگر الکتاب کو اب دیکھو میری آنکھوں سے اس آفتاب کو سوچو دُعائے فاتحہ کو پڑھ کے بار بار کرتی ہے یہ تمام حقیقت کو آشکار دیکھو خدا نے تم کو بتائی دُعا یہی اس کے حبیب نے بھی پیٹائی دُعا ہی پڑھتے ہو پنج وقت اسی کو نماز میں جانتے ہو اس کی راہ سے ذریے نیاز میں اُس کی قسم کہ جس نے یہ سوتے آندری ہے اس پاک دل پہ جس کی وہ صورت پیاری ہے