جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 96
۹۶ کر دیا اور اس وقت ہندوستان میں جتنے فرقے مسلمانوں میں ہیں سب کسی نہ کسی وجہ سے انگریزوں یا ہندوؤں یا دوسری قوموں سے مرعوب ہوا ہے ہیں صرف ایک احمد می جماعت ہے جو قرون اولی کے مسلمانوں کی طرح کسی فرد یا جمعیت سے مرغوب نہیں ہے اور خاص اسلامی کام سرانجام دے رہی ہے۔" یہاں یہ بتانا ضروری ہے کہ عہد حاضر میں ملت اسلامیہ کی قانونی اور آئینی خدمات بجالانے کا جو عالمی فخرو است یا نه احمد ثیت کے بطل جلیل حضرت چوہدری محمد ظفراللہ خان صاحب کو حاصل ہوا وہ رہتی دنیا تک یاد گار رہے گا۔موجودہ دور کی مسلم دنیا کی کوئی تاریخ مکمل نہیں قراردی جاسکتی جب تک کہ اس میں آپ کے ناقابل فراموش کارناموں کا ذکر نہ کیا جائے حتمیر، فلسطین، پاکستان، مصر، شام، ،ایران، مراکش، تیونس، لیبیا ، لبنان، شرق اردن، الغرض