جماعت احمدیہ کی ملی خدمات

by Other Authors

Page 90 of 131

جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 90

۹۰ ور ہے کہ ان پانچوں میں سے کوئی بھی تکفیر سے نہیں بچا۔حکمائے اسلام کر حصته اول و دوم از مولا نا عبد السلام صاحب ندوی۔شعر العجم جلدا از علامہ شبلی نعمانی ، ڈاکٹر عبد السلام صاحب عالمی شہرت رکھنے والے چھٹے مسلم سائنسدان ہیں جن کو اُن کی زریں خدمات کے صلہ میں اس مبارک نعمت سے بھی سر فرانہ فرمایا گیا ہے۔(اخبار جنگ کراچی ، ۱۲۳ نومبر ۴۱۹۷۹) سے یہ رتبہ بلند بالا ، جس کو بل گیا ہر مدعی کے واسطے دار و رسن کہاں ؟ آئینی و قانونی خدمات معزز حضرات ! جماعت احمدیہ کی آئینی و قانونی خدمات ملی کا دامن بھی بہت وسیع ہے۔ان خدمات کی عظمتوں اور رفعتوں کا اندازہ ۱۹۲۷ء کے صرف ایک اقعہ سے باآسانی لگ سکتا ہے۔شاتم رسول راجپال کو اُس کی رسوائے عالم کتاب رنگیلا رسول پر زیر دفعہ ۱۵۲ الف تعزیرات ہند چھ ماہ قید با مشقت اور ایک ہزار روپیہ جرمانہ یا چھے ماہ قید مزید کی سزا ہوئی۔راجپال نے پنجاب