جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 89
٨٩ کو گرا دیا ہے ی“ (روزنامہ ڈان (DAWN) کراچی مورخه ۷ ارنومبر ۶۱۹۷۹ ) ایک پاکستانی کو نوبل انعام ملنے کے بعد عالم اسلام پر بین الاقوامی انعامات کے دروازے کھل گئے ہیں " در روزنامہ نوائے وقت کا ہو یا دسمبر ۱۹۷۹ ء صلا) ناز پاکستان و فخر عالم اسلام آج دے رہا ہے اب تو جس کو ذرہ جو سر بھی باج یعنی وہ پہلا مسلماں ڈاکٹر عبد السلام زیب سرنوبل پرائز کا ہوا ہے جس کے تاج قیس تینائی نجیب آبادی، کراچی) سور ہوئی۔چودہ صدیوں میں دنیائے اسلام نے جو مشہو عالم سائنسدان پیدا کئے اُن میں پانچ کو خاص طور پر نظمت دوران نصیب ہے حضرت محمد بن زکریا رازی، حضرت شیخ بو علی سینا حضرت ابوریحان البیرونی ، حضرت عمر خیام نیشاپوری ، حضرت علامہ ابن رشد رَحِمَهُمُ اللهُ تَعَالٰی۔اور یہ حیرت انگیز بات