جماعت احمدیہ کی ملی خدمات

by Other Authors

Page 91 of 131

جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 91

۹۱ ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی۔حج نے فیصلہ دیا کہ میں یہ نہیں سمجھتا “ یہ مقدمہ دفعہ ۱۵۳ - الف کی زد میں آتا ہے اس لئے۔۔میں مرافعہ گزار کو بری کرتا ہوں اور مسلم آؤٹ لک اس فیصلہ کے خلاف اخبار " (CAMUSLIM OUT LOOK لاہور کے احمدی ایڈیٹر سید دلاور شاہ صاحب بخاری نے استعفی ہو جاؤ کے عنوان سے ایک اداری لکھا جس پر پنجاب ہائی کورٹ کی طرف سے ایڈیٹر اور اس کے مالک و طابع کے نام توہین عدالت کے جرم میں ہائیکورٹ کی طرف سے نوٹس پہنچ گیا۔اخبار دور جدید لاہور ۱۶ اکتوبر ۱۹۳۳ء لکھتا ہے یہ و کے و مسلم آؤٹ لک کے اس کیس کے سلسلہ میں جو در حقیقت راجپال کے مقدمہ تحقیر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک شاخسانہ تھا یشفیع مرحوم مغفور کی کوٹھی پر پنجاب کے بہترین و کلام اس غرض کے لئے جمع ہوئے تھے کہ اس مقدمہ کو ہائیکورٹ میں ججوں کے سامنے کون پیش کرے ، تو ان ہوئی