جماعت احمدیہ کی ملی خدمات

by Other Authors

Page 64 of 131

جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 64

۲۳ اسلام ہی کی فتح ہوگی " چنانچہ ایسا ہی عمل میں آیا۔(الفضل ۲۶ مار پ ۱۹۶۶ ء م )) پاکستان کا یہی وہ معرکہ تھا جس میں فاتح جوڑیاں لیفٹینینٹ جنرل اختر حسین ملک اور چونڈہ کے ہیرو لیفٹیننٹ جنرل عبد العلی ملک نے فقید المثال جرأت کا مظاہرہ کر کے اصحاب الفیل کے پرنچے اڑا دیئے۔اور میجر منیر احمد اور محر قاضی بشیر اور سکویڈرن لیڈر خلیفہ منیر الدین اور دوسرے کئی احمدی شہیدوں نے اپنی جانیں مقدس وطن پر نشار کر دیں۔مدیر یشان نے اسی موقعہ پر افواج پاکستان کو مخاطب کر کے ہوئے یہ نظم کہی تھی نے وو دہلی کی سرز میں نے پکارا ہے ساتھیو! اختر ملک کا ہاتھ بٹاتے ہوئے چلو گنگا کی وادیوں کو بتا دو کہ ہم ہیں کون ؟ جمن پر ذوالفقار چلاتے ہوئے چلو ہر ایک سومنات کی تعمیر توڑ دو ہر ایک بکرے کو گراتے ہوئے پہلو