جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 65
۶۵ اس کے سوا چھا دو کے معنی ہیں اور کیا ؟ اسلام کا وقار بڑھاتے ہوئے چلو گاڑو زمین سندس اسلام کا علم ! مولی عشقی کا زور لگاتے ہوئے میلو ر ہفت روزہ چٹان لاہور - ۳ ار ستمبر ۶۱۹۶۵ ) ایک اور پاکستانی شاہ نے یہ رزمیہ اشعار کہے ہے کر رہا تھا غازیوں کی جب کہاں عبدالعلی تھا صفوں میں مثل طوفان رواں عبد العلی ہند کا وہ آتشیں طوفان مقابل اسکے وہ عزم و تبار ٹینک یوں گرتے گئے دشمن کے، جیسے خشک پات جب ہوئی تاریخ کی سب سے بڑی ٹینکوں کی جنگ فتح پائی غازیوں نے کس طرح بے دنیا ہے دنگ یہ جگہ یہ دن یہ ساعت عالمی تاریخ میں ثبت ہے اب درحقیقت عالمی تاریخ میں ر معرکه حق و با طبل صد از حضرت الحاج مولانا عرفان کے شدی داعی مجلس علماء پاکستان