جماعت احمدیہ کی ملی خدمات

by Other Authors

Page 100 of 131

جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 100

t 1۔۔مشرق وسطی میں (بالخصوص مصر اور دوسرے ممالک میں بجا طور پر ایک عظیم ترین سیاستدان تسلیم کیا جاتا ہے۔انہوں نے اقوام متحدہ میں تیونس، مراکش، ایران اور مصر کی پرزور حمایت کر کے اسلام کی ایسی خدمت کی ہے جو دوسرا کوئی یڈر نہیں کر سکا یہ (بحوالہ لاہور اور اکتو برد ۹۷ اور جنگ) ر مصری سینیٹر جلال حسینی “ نے ۲۴ جون ۱۹۵۲ء کے برقیہ میں کہا :۔میں آپ کو مسلمہ ممالک کی خدمت کی کے لئے انتھک کوششوں کے سلسلہ میں دلی قدر دانی کا یقین دلاتا ہوں۔عرب عوام کو آپ نے اسلام کے لئے جہاد کا کما حقہ علم ہے" (بحوالہ لاہور ۸ در اکتوبر ۱۹۷۶ است) ۲۰ جون ۱۹۵۰ء کو لیبیا کے تین رکنی وفد نے چوہدری محمد ظفر اللہ خان صاحب کی خدمات جلیلہ کے لئے پاکستان کا ان الفاظ میں شکریہ ادا کیا :-