جماعت احمدیہ کی ملی خدمات

by Other Authors

Page 99 of 131

جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 99

٩٩ آپکے اُس جہاد عظیم کا تہ دل سے شکریہ ادا کروں جو محض اسلامی جذبے کے ماتحت مجلس ام متحدہ کے سامنے ارض مقدس فلسطین کی حمایت میں آپ سے ظہور پذیر ہوا " (بحوالہ ' لاہور ۱۴ار اگست ۶۱۹۷۷ مگ) سعودی عرب کے وفد کے سینٹر ڈکی فلسطینی عرب مسٹر غونی دیجانی نے لکھا:۔کہ آپ ہمارے لئے اللہ تعالٰی کی نعمت بن کر آئے ہیں۔جناب عالی ! میرے پاس الفاظ نہیں کہ میں آپ کے احسانات کا شکریہ ادا کرنے کے لئے دلی جذبات کا اظہار کرسکوں یا، مصر کے ممتاز سیاسی لیڈرا اسید مصطفے مومن نے ایسوسی ایڈریس آف پاکستان کو انٹرویو دیتے ہوئے (جو پاکستان کے مختلف اخبارات میں ۲۴ - ۲۵ مئی ۶۱۹۵۱ کو شائع ہوا) کہا :- ") چودھری محمد ظفراللہ خان عالم اسلام میں ایک قابل رشک مقام رکھتے ہیں یا نہیں !