جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 88
AA المنتصر نے یہ تہنیتی پیغام دیا ہے کہ نے یہ : بحیثیت ایک مسلمان بھائی کے ہم اس عزاز میں اپنے آپ کو شریک سمجھتے ہیں جو نہ صرف اپنے لئے بلکہ ساری دنیا کے مسلمانوں کے لئے حاصل کیا ہے " اخبار جنگ کراچی ۳/ نومبر ۶۱۹۷۹ اسی طرح لیبیا کے وزیر علیم ڈاکٹر شمیل اور لیبیا کی اٹامک انرجی کے ڈاکٹر جمعہ نے اپنے پیغامات میں کہا :- آپ کا یہ اعز از ساری اسلامی نیا کے لئے باعث عزت و افتخار ہے !" لنڈن اسلامک کلچرل سینٹ کے ڈائریکٹرز کی برینا وی نے فرمایا :- پر و فیسر سلام نے نوبیل انعام حاصل کر کے دنیا کے مسلمان سائنسدانوں اور نوبل انعام کے درمیان حائل دیوار