جماعت احمدیہ کی ملی خدمات

by Other Authors

Page 87 of 131

جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 87

AL اعزاز حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔عالم اسلام کی بہت سی ممتاز اور سر بر آورد شخصیتوں اور سلم لیڈروں کی طرف سے موصوف کو متعد د پیغا نا ہوں ہو چکے ہیں جن میں آپ کو شاندار الفاظ میں مبارک باد دی گئی ہے۔صدر پاکستان عزت مآب جنرل محمد ضیاء الحق نے نہ صرف تار دیا کہ : " آپ نے یقینی طور پر پاکستان کی عظمتوں کو چار چاند لگا دیئے ہیں کیا ڈ پاکستان ٹائمز ۱۶ اکتو بر ۶۱۹۷۹ ) بلکہ آپ کو حال ہی میں قائد اعظم یونیورسٹی کی طرف سے ڈاکٹر آف سائنس کی ڈگری پیش کی گئی ہے اور حکومت کی طرف نشان امتیاز دیا ہے جو رسول کا سب سے بڑا ملکی اعزاز ہے۔اسلامی بلیز کار می کی تحریک کے سربراہ شہزادہ محمد بن جبیل السعود نے کہا ہے کہ :۔آپ کو ملنے والا اعزاز مسلمانان عالم کے لئے خوشی اور افتخار کا باعث ہے " لیبیا میں ٹریپولی کی الفتح یونیورسٹی کے را دنا ابراہیم